براؤزنگ زمرہ

مقامی حکومت وشہری ترقی

Local Government and Development

میرپورخاص: خواتین ووٹرز کی شرح بڑھانے کے لیے میئر سیکریٹریٹ میں آگاہی ورکشاپ

میرپورخاص: جمہوری عمل میں خواتین کی شرکت اور ووٹرز کی شرح بڑھانے کے لیے میئر سیکریٹریٹ میرپورخاص میں ایک روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری کے مطابق ورکشاپ کا اہتمام محکمہ لوکل گورنمنٹ اور الیکشن کمیشن کے…

میئرمیرپورخاص عبدالرؤف غوری نے میئر سیکریٹریٹ میں شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور مسائل کے فوری حل کے لیے…

میرپورخاص: میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے آج میئر سیکریٹریٹ میں شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مختلف مسائل اور شکایات سنیں۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ضروری اقدامات کرنے اور احکامات پر عمل…

میرپورخاص میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی نکالی جائے گی

میرپورخاص: ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کے مطابق حکومتِ سندھ کی ہدایات پر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر 27 اکتوبر کو کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں صبح 10 بجے کمشنر کمپلیکس / ڈپٹی کمشنر آفس…

وزیراعظم کی ایندھن سبسڈی اسکیم پر عمل درآمد یقینی بنانے کےلیے پیٹرول پمپس کی جانچ پڑتال اور عوامی…

میرپورخاص: ڈویژنل کمشنر میرپورخاص شہمیر خان بھٹو نے وزیراعظم پاکستان کی ایندھن سبسڈی اسکیم کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے ڈویژن بھر کے پیٹرول پمپس کی جانچ پڑتال اور عوامی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کردی۔ کمشنر کانفرنس ہال میں منعقدہ…

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، انتباہی بینرز آویزاں، ریونیو لین دین بلاک

فورٹ عباس: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کی ہدایت پر فورٹ عباس میں میونسپل کمیٹی کی حدود میں قائم تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ان سکیموں پر انتباہی بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں،…

منچن آباد میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، قصاب کے گھر سے کئی من مردار گوشت برآمد

منچن آباد: منچن آباد کے علاقے درزیاں والا کھوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قصاب کے گھر پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر کئی من مردار گوشت برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،…

پٹرولیم مصنوعات سستی، مگر عوام کو ریلیف نہ مل سکا، مہنگائی برقرار

ضلعی انتظامیہ، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ میں حکومتی ریلیف عوام تک پہنچانے اور قیمتوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ بہاولنگر: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

کمشنر اورآر پی اوبہاولپورڈویژن کایوم عاشور کے موقع پرڈویژن بھر کےمختلف شہروں کا دورہ

بہاولنگر: کمشنربہاولپورڈویژن عرفان علی کاٹھیا و آر پی اوبہاولپورڈویژن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ امن کمیٹی، علماء کرام، انجمن تاجران، جلوس و مجالس کے منتظمین،…

چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے حکومتی کفایت شعاری مہم کی کھلم کھلا خلاف ورزی

چشتیاں: چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے رات 12 بجے کے بعد تک بھی دکانیں ،کیفے،ٹی سٹالز،برگر شوارما کے سٹالز کھلے رہتے ہیں جو کہ حکومت کی کفایت شعاری کی مہم کی سنگین خلاف ورزی ہے جبکہ چشتیاں کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی غفلت…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد و ڈی پی او محمد عمران کامحرم الحرام کے حوالے سے چشتیاں کا دورہ

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ قانون شکنی یا فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران کے ہمراہ چشتیاں شہر میں محرم الحرام کے دوران…