میئرمیرپورخاص عبدالرؤف غوری نے میئر سیکریٹریٹ میں شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور مسائل کے فوری حل کے لیے…
میرپورخاص: میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے آج میئر سیکریٹریٹ میں شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مختلف مسائل اور شکایات سنیں۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ضروری اقدامات کرنے اور احکامات پر عمل!-->…