میرپورخاص میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
میرپورخاص: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر آج میرپورخاص میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کی گئی۔
!-->!-->!-->…